نیب نے مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کر دی

image

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔

نیب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کیخلاف نئی انکوائری شروع کردی ہے اور اس حوالے سے نیب نے الیکشن کمیشن کو خط بھی لکھا ہے۔

الیکشن ٹربیونل نے شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے

مراد سعید مفرور اور کئی مقدمات میں مطلوب ہیں، واضح رہے کہ عام انتخابات کے لیے مراد سعید نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جسے مسترد کردیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US