میرا بھائی عمر ڈار بازیاب ہو گیا ہے، عثمان ڈار

image

عثمان ڈار نے لاہور ہائیکورٹ سے واپس جاتے ہوئے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی عمر ڈار بازیاب ہو گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے خوشی ہے کہ میری والدہ کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں اور میرا بھائی بھی آج بازیاب ہو گیا ہے۔

دی اکانومسٹ میں شائع ہونے والا مضمون اے آئی سے تیارکیا گیا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا اعتراف

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ میں سیاست چھوڑ چکا ہوں لیکن میں نے اپنا خاندان نہیں چھوڑا، میں نے اپنی ماں اور بھائی نے چھوڑے۔

میں خود الیکشن میں نہیں آ رہا لیکن ووٹ میری ماں کا ہے، میں نے اپنے فیصلے اللہ پر چھوڑ دیے ہیں، میں عدالت اپنی والدہ اور بھائی کیلئے انصاف لینے آیا تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US