لکی مروت میں خون کی ہولی ، گھر کے اندر 8 افراد قتل

image

لکی مروت میں گھر کے اندر 8 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق قتل کا افسوسناک واقعہ گزشتہ رات سرائے نورنگ تختی خیل کے علاقے میں پیش آیا ہے جس میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔  جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بھارتی تاجر نے بیوی، بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے ، قتل کی خوفناک واردات کے محرکات کا پتہ چلانے کے لیے پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US