خواجہ سرا نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

image

خواجہ سرا نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں خواجہ سرا نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔

ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔

عمران خان این اے 122 سے بھی الیکشن کیلئے نااہل ، یاسمین راشد کو اجازت مل گئی

ایپلٹ ٹریبونل نے نایاب علی کے کاغذات منظور ہونے کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کردی ہیں اور ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US