سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دیدیا

image

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دیدیا۔

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا۔

جسٹس مظاہر نے اپنے استعفے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ میرے لیے اپنے عہدے پر کام جاری رکھنا ممکن نہیں۔ بطور لاہورہائیکورٹ اورسپریم کورٹ جج رہنا اعزاز کی بات ہے۔

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز نوٹس چیلنج کر دیے

جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات زیرسماعت ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US