16 مسافر ٹرینوں کو پرائیویٹ شعبے کو دینے پر غور

image

محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور شروع کر دیا۔

مسافر ٹرینوں کو کمرشل منیجمنٹ آوٹ سورس کرنے کے لیے تجاویز طلب کر لی گئی ہیں ، ریلوے کے پیپرا قوانین 2024 کے تحت مسافر ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

پاکستان ریلوے نے چھ ماہ میں 41ارب روپے کما لئے

محکمہ ریلوے نے 16 ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ ٹیکنیکل پروپوزل اور بولیاں 30 جنوری صبح 11 بجے تک جمع کروانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US