شمالی وزیرستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

image

ماڑی پٹرولیم نے ملک میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کر دیا۔

ماڑی پٹرولیم کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، شروع میں یومیہ 6 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو گی۔

او جی ڈی سی ایل نے خیبرپختوخوا میں نیشپا کنویں 11سے تیل اور گیس کے ذخائر کی پیداوار کا اعلان کردیا

گیس کے حصول کیلئے کنویں کی کھدائی دو جون 2023 کو شروع کی تھی، کنویں کی 4577 میٹر تک کھدائی کی گئی ،نئی دریافت سے ملکی ذخائر میں بہتری آئے گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US