9 مئی مقدمات ، عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

image

عدالت نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی درخواست مسترد کر دی ۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے عمران خان کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین کی جانب سے وکیل ملک فیصل اور شہباز کھوسہ پیش ہوئے۔

نکاح کیس ، عمران خان اور بشری بی بی پر فردجرم موخر

پولیس نے عمران خان  کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تاہم عدالت نے پولیس کی استدعا خارج کرتے ہوئے  14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US