لاہور ہائیکورٹ، نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232چیلنج

image

نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کے سیکشن 232کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میاں شبیر اسماعیل نے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی۔

مسلم لیگ (ن) نے فرح گوگی کے سسر چوہدری محمد اقبال کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا

درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگرکوفریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کو سادہ اکثریت کے ساتھ قانون سازی کا اختیار نہیں ہے، یہ قانون کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کی سیکشن 232کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US