بلے کا نشان، الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

image

الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا بحال کر دیا تھا۔

الیکشن کمیشن حکام نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

الیکشن کمیشن نے موقف اختیار کیا کہ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے خلاف ہے۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US