پی ٹی آئی نے اپنے امیدواران کا اعلان کر دیا

image

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پشاور کی صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی نے ضلع خیبر کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ ضلع خیبر سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 27 سے اقبال آفریدی کو پارٹی کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 69 سے علامہ عدنان قادری پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ن لیگ نے 4 صوبائی حلقوں کے ٹکٹ تبدیل کر دیئے

پی کے 70 سے سہیل آفریدی اور پی کے 71 سے عبدالغنی آفریدی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے گئے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US