شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں 5 افراد قتل

image

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں 5 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق میر علی بازار سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ بازار کے قریب سے بھی ایک گولی لگی لاش ملی۔

لکی مروت میں خون کی ہولی ، گھر کے اندر 8 افراد قتل

حکام نے بتایا کہ لاشوں کو شناخت کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق لاشوں کے ساتھ شناخت کیلئے کوئی چیز نہیں پائی گئی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ لاشوں کے ساتھ سبزی لے جانے والی ایک پک اپ گاڑی اور مزدہ گاڑی کھڑی ملی ہے ، پولیس نے تحققیات شروع کر دی ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US