تیل و گیس کی تلاش میں بڑی پیش رفت، سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

image

ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔

ماڑی پٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا، یومیہ 6.57 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس ملے گی۔

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ہنزہ میں شمسی توانائی کا پلانٹ نصب

اعلامیے کے مطابق غازیج فارمیشن ٹو کے مقام پر 1014 میٹر تک کھدائی کے بعد گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا۔

اس سے یومیہ 6.57 ملین اسٹینڈرڈکیوبک فٹ گیس ملے گی، گیس کا پریشر306 پاؤنڈ فی اسکوائر انچ ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US