شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی، ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آ گیا

image

ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی پر ردعمل دیا ہے۔

بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ خلع ہے۔

شعیب ملک نے اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کر لی

ان کا کہنا تھا کہ خلع سے مراد ایک مسلمان عورت کو اپنے شوہر کو یکطرفہ طور پر طلاق دینے کا حق ہے۔

ان کا یہ بیان ثابت کرتا ہے کہ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے خود خلع لی ہے۔

شعیب ملک کی دوسری شادی سے قبل ثانیہ مرزا کی جانب سے کی گئی پوسٹ وائرل

میڈیا ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ میل ملاپ سے خوش نہیں تھیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US