پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔
مسلم لیگ ن نے سردار مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفیشن کے مطابق مہتاب عباسی کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔
پیپلز پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر آئی پی پی میں شامل ہو گیا
ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مہتاب عباسی کیخلاف کاروائی پارٹی صدر شہباز شریف کی ہدایت پر کی گئی ہے۔