عام انتخابات ، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 8 دن بند رہیں گے

image

ملک بھرمیں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہو گی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کے لیے بند ہوں گے۔ 4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے جبکہ 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی۔

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 75 دن کی تعطیلات، نوٹیفکیشن جاری


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US