وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی برسلز میں یورپی یونین کمشنر برائے کلائمیٹ ایکشن سے ملاقات

image
برسلز۔31جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے برسلز میں یورپی یونین کمشنر برائے کلائمیٹ ایکشن وپکے ہویکسٹرا سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد پائیدار بحالی کے لیے یورپی یونین کےتعاون کو سراہا۔

ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ماحولیاتی تحفظ کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US