وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا ئی ممالک امور نکولا پروکاسینی سے ملاقات

image

برسلز۔1فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے یورپی پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا کے ممالک کے ساتھ تعلقات کے سربراہ نکولا پروکاسینی سے ملاقات کی ہے۔

جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے جغرافیائی سیاست کے ابھرتے ہوئے رجحانات پر تبادلہ خیال کیا اور متواتر مصروفیات اور بات چیت کے ذریعے پاکستان یورپی یونین کے پارلیمانی روابط کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US