سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کا روسٹر جاری

image

لاہور۔2فروری (اے پی پی):سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کا روسٹر جاری کردیا گیا ، چھ فروری کو بینچ نمبر ایک میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک ،بینچ نمبر دو میں جسٹس امین الدین اور جسٹس شاہد وحید ریگولر کیسز کی سماعت کریں گے۔

روسٹر کے مطابق نو فروری کو بینچ نمبر ایک میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک سماعت کریں گی ۔بینچ نمبر دو میں جسٹس شاہد وحید اور جسٹس امین الدین کیسز کی سماعت کریں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US