نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں موسم سرما کی دوسری بارش اور ہلکی بوندا باندی

image

نوشہرہ ورکاں ۔ 04 فروری (اے پی پی):نوشہرہ ورکاں اور گردو نواح میں موسم سرما کی دوسری بارش اور ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہا ،کئی ہفتوں سے شدید دھند اور سورج کی جھلک دیکھنے سے مایوس عوام اور کاشتکار و زمیندار باران رحمت پر خوشی سے نہال ہو گئے ۔

محکمہ زراعت کا کہنا ہے کہ بارش سے جہاں دھند کے باعث پھل دار اور دیگر تناور تباہ حال پودوں کی نشوو نما بہتر ہو گی وہاں گندم اور چارے کی دیگر فصلوں کی بڑھوتی میں اضافہ ہو گا


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US