ڈی جی ایف آئی اے سے ایڈیشنل آئی بلوچستان کی ملاقات

image

اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر سے بلوچستان پولیس کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل جواد احمد ڈوگر نے ملاقات کی ہے۔

ایف آئی اے کی جانب سے ایکس پر ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ملاقات ایف آئی اے ہیڈ کواٹر اسلام آباد میں ہوئی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US