ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس تھانے پر 30 دہشتگرد حملہ آور ہوئے، واقعے کی ایف آئی آر منظر عام پر آگئی۔گزشتہ روز ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں تھانہ چودہوان پر رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کیا۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: دہشتگردوں کا رات گئے تھانے پر حملہ، 10 اہلکار شہید