وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ناروے کے سفیر اور آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات

image

اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ناروے کے سفیر البرٹ الاساس اور آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے بدھ کو یہاں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق ان ملاقاتوں میں بات چیت ناروے اور آسٹریلیا کے ساتھ پاکستان کی مصروفیات اور تعاون کو بڑھانے پر مرکوز رہی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US