اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیئم کے معروف فوٹو جرنلسٹ سیڈرک گربیہائے کی فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات کو سراہا۔
بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کے ایک ٹویٹ کے مطابق بیلجیئم کے فوٹو جرنلسٹ اور چیئرمین کشمیر کونسل،ای یو علی رضا سید نے سفیر آمنہ بلوچ سے ملاقات کی۔