امیر حیدرخان ہوتی نے مردان میں اپناووٹ کاسٹ کر دیا

image

اسلام آباد۔8فروری (اے پی پی):عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدرامیر حیدرخان ہوتی نے مردان میں اپناووٹ کاسٹ کر دیاہے۔

جمعرات کو اے این پی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی نے اپنے دونوں بیٹوں اکبرخان ہوتی اور محمد خان ہوتی کے ہمراہ روڑیا (مردان) میں اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US