نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا

image

اسلام آباد۔8فروری (اے پی پی):نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے انتخابی عمل اور ووٹرز کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے انتخابی عمل میں امن و امان اور ووٹرز کو فراہم کی گئی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US