قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-17 ایبٹ آباد II سے آزاد امیدوار علی خان جدون 97 ہزار 177 ووٹ لے کر کامیاب

image

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-17 ایبٹ آباد II سے آزاد امیدوار علی خان جدون 97 ہزار 177 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 3 لاکھ 98 ہزار 195 تھی جبکہ ایک لاکھ 72 ہزار 663 ووٹ ڈالے گئے۔

یہاں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 44.37 فیصد رہی ۔ یہاں سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محبت خان 44 ہزار 522 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US