انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں(کل) غربت کے خاتمہ اور رولر سپورٹ پروگرام کے کردار کے موضوع پر مذاکرہ ہوگا

image

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں فورتھ تھاٹ لیڈرز فورم (ٹی ایل ایف) کے تحت کل(منگل کو) ’’غربت کے خاتمہ اور رولر سپورٹ پروگرام کے کردار‘‘ کے موضوع پر ایک مذاکرہ ہوگا۔

اس موقع پر چیئرمین نیشنل رورل سپورٹ پروگرام شعیب سلطان خان اور دیگر مقررین اپنے خیالات کا اظہار کریں گے


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US