میرپورخاص، باراتی کھانا کھانے کے بعد اسپتال منتقل

image

میرپور خاص: سندھ کے ضلع میرپور خاص میں شادی کے کھانے سے 50 سے زائد باراتیوں کی حالت غیر ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق میر پور خاص کے علاقے میرواہ گورچانی میں شادی کے کھانے سے باراتیوں کی حالت غیر ہونے کا واقع پیش آیا۔ شادی کا کھانا کھانے سے باراتیوں کو پیٹ میں درد اور الٹیاں شروع ہو گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: خدمت، دیانت اور محنت کی روایت آگے بڑھائیں گے، شہباز شریف

تمام متاثرہ افراد کو فوری طور پر سول اسپتال میر پور خاص منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US