پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کوخواتین کی 36مخصوص نشستیں الاٹ کردی گئی ہیں۔
سینیٹ کے انتخابات کب ہونگے؟ مجوزہ شیڈول تیار
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کوخواتین کی 3 مخصوص نشستیں دی گئی ہیں ، ق لیگ کو 2،آئی پی پی کو خواتین کی ایک مخصوص نشست الاٹ کی گئی۔
دوسری جانب پیپلز پارٹی کو سندھ اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں الاٹ کی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کو خواتین کی 6، جی ڈی اے کو ایک مخصوص نشست الاٹ کی گئی۔
25 فروری سے بارشوں، ژالہ باری اور برفباری کا نیا سلسلہ متوقع
پیپلز پارٹی کو سندھ اسمبلی میں اقلیتوں کی 6 نشستیں الاٹ کی گئی ہیں،سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کو 2اقلیتی نشستیں الاٹ کی گئی ہیں۔