الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

image
اسلام آباد۔23فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جمعہ کو کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن شہلا بانو اور صوبیہ شاہد،جمیعت علماء اسلام پاکستان کی ریحانہ اسماعیل،عاصمہ عالم اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی نیلوفر بابر کامیاب قرار پائیں۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US