پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو دو روز میں معافی نامہ جمع کرانے کی ہدایت

image

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی کی خلا ف ورزی پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی جانب سے شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان دینے پر جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے بیان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،لہذا شیر افضل مروت 2دن میں غیر مشروط معافی نامہ جمع کروائیں۔

عدالت پیش نہ ہونے پر نومنتخب ایم این اے خرم نواز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

شوکاز نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر شیر افضل مروت کی جانب سے جواب تسلی بخش نہ ہوا تو پارٹی پالیسی کے تحت ان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US