پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے اجلاس جاری ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبائی اسمبلی پہنچی ہیں۔
اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن رہی ہیں، کیسا لگ رہا ہے؟ اس پر مریم نے جواب دیا کہ ابھی نہیں بنی، وزیراعلیٰ بنوں گی تو پھربتاؤں گی۔