شسنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں ، عطا تارڑ

image

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں۔

رہنما پاکستان مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے اسمبلی آمد پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں سنی اتحاد کونسل کی نہ تو نمائندگی تھی اور نہ مخصوص نشستوں کے لئے لسٹ جمع کروائی تھی۔

پاکستان مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی بڑی جماعت بن گئی

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کی آئین میں درج مخصوص نشستوں کے لئے لسٹ پہلے سے جمع کروانا ضروری ہے سنی اتحاد کونسل نے فہرست جمع کرانے میں تاخیر سے کام لیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US