راولپنڈی میں پتنگ بازی پر پکڑے جانے والے شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے پر تھانہ وارث خان کے اے ایس آئی کو معطل کرکے گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ وارث خان کے اے ایس آئی شہزاد نے نوجوانوں پربدترین تشدد کیا۔ اور سنگین دھمکیاں بھی دیتا رہا کہ تیرے خلاف میں خود کارروائی کروں گا۔