اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت دے دی۔
ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے پرائیویسی اور اکیلے میں ملاقات کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے جیل انتظامیہ کو پرائیویسی میں ملاقات کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وکلاء کی ملاقات کے دوران کوئی اہلکار کھڑا نہیں ہو گا۔
بلوچ طلبہ بازیابی ، وزیراعظم، وزراء ، سیکریٹریز ذمہ داری پوری نہیں کر سکتے تو عہدوں سے ہٹانا چاہئیے ، اسلام آباد ہائیکورٹ