پی آئی اے کی ایک اور فضائی خاتون میزبان کینیڈا میں غائب

image

پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی ایک اور خاتون فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر غائب ہو گئی۔

مریم نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے پی آئی اے کی ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 782 پر تعینات تھی جو کینیڈا پہنچنے کے بعد مبینہ طور پر سلپ ہو گئی ، مریم رضا کے مبینہ سلپ ہونے کا علم واپسی کی پرواز پر رپورٹ نہ کرنے پر ہوا۔

مریم نواز کا 300 سے کم یونٹ استعمال کرنیوالوں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان

مبینہ طور پر کینیڈ اسلپ ہونے والی مریم رضا کے کمرے میں یونیفارم پر شکر یہ پی آئی اے پر مبنی نوٹ لکھا پایا گیا۔

مریم رضا کیخلاف انضباطی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا، اس سے قبل بھی متعدد فضائی میز بانوں کے مختلف ممالک میں غائب ہونے کے واقعات سامنے آچکے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US