پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا

image

پاک فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا۔

پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بجکر 55 منٹ پر بھارتی فضائیہ کاکوآڈ کاپٹر گرایا۔ بھارتی فضائیہ کے کوآڈ کاپٹر کو گرانے کے بعد باقیات کی تلاش کا کام شروع کیا گیا تھا۔

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مظفر گڑھ فیلڈ فائرنگ رینج میں مشترکہ عسکری ٹریننگ

26 فروری کو ایل او اسی میں پاکستانی علاقے میں کوآڈ کاپٹر کی باقیات مل گئیں۔ کوآڈ کاپٹر پر یونٹ کا نشان بھی ہے جو تصدیق کرتا ہے کہ یہ بھارتی فضائیہ کا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US