علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد سے متعلق خبروں کی تردید

image

پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان کا کہنا ہے کہ وہ علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہیں۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں رکن قومی اسمبلی ہوں ،جنید خان بھی ہیں، ہم ایسا کیوں کرینگے۔

پی آئی اے کا کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان

علی امین گنڈاپور بطور وزیراعلیٰ بانی پی ٹی آئی کی چوائس ہیں،جب تک بانی پی ٹی آئی چاہیں گے علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ رہیں گے۔

بانی پی ٹی آئی سے مل کر اعتراضات ان کے سامنے رکھیں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US