ٓآئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لئے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ

image

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمداورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد دیگر مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے میں اضافہ ہوگا۔

پاکستان کے عالمی بانڈز کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنے طریقہ کار کے مطابق معاہدے کی منظوری دینا ہوتی ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب سے موخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت جلد فائنل ہو جائے گی، 2 ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے کمرشل بینک سمیت ذرائع سے مدد لی گئی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US