تحریک انصاف احتجاج ، توہین عدالت کی درخواست 16 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

image

تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تاجر تنظیم کے صدر کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 16 جنوری کو ہو گی۔

توشہ خانہ ٹو کیس ، تحائف کی فہرست عدالت میں پیش

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی درخواست پر سماعت کریں گے ، رجسٹرار آفس نے کیس 16 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔

واضح رہے کہ عدالتی حکم پر سیکرٹری داخلہ ، چیف کمشنر اور آئی جی نے جواب جمع کروا رکھا ہے۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US