کرم کے معاملے پرگرینڈ جرگہ ختم،فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے

image

کرم میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق جرگہ میں دونوں فریقین کی جانب سے امن معاہدے پر دستخط ہو گئے۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ایک فریق کی جانب سے چند دن پہلےمعاہدے پر دستخط ہو گئے تھے، دوسرے فریق نے آج معاہدے پردستخط کر دیئے ہیں۔

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

امن معاہدہ ہونے پر اہلیان کرم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، امن معاہدے سے کرم میں امن اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا۔

امن معاہدے پر دستخط سے معمولات زندگی مکمل طور پر بحال ہو جائیں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US