سونے کی قیمت میں اضافہ۔۔ فی تولہ سونا مہنگا ہو کر کتنے کا ملنے لگا؟

image

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 52 ہزار 900 روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ 10 گرام کی قیمت 514 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 2 ہزار 297 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ عید کے بعد قیمتوں میں کمی آئی تھی، مگر حالیہ اضافہ خریداروں کے لیے تشویش کا باعث بن رہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US