سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہو گئی، بچوں سمیت 40 زخمی ہسپتال میں زیر علاج

نیو ساؤتھ ویلز کے وزیرِ صحت رائن پارک نے آسٹریلیا کے خبر رساں ادارے اے بی سی کو بتایا ہے کہ بونڈائی کے ساحل پر فائرنگ کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہو گئی ہے۔ تاہم فی الحال یہ واضح نہیں کہ مرنے والوں میں حملہ آور شامل ہے کہ نہیں۔
  • آسٹریلیا میں بونڈائی کے ساحلپر ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 16 ہو گئی جبکہ بچوں سمیت 40 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں
  • امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے مرکزی شہر پروویڈنس کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور مزید نو افراد زخمی ہوئے ہیں
  • امریکی افواج کا کہنا کہ شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے مبینہ حملے میں دو امریکی فوجی اور ایک امریکی مترجم ہلاک ہو گیا ہے
  • اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں ایک حملے میں القسام بریگیڈ کے سینیئر رہنما رائید سعد کو ہلاک کر دیا ہے
  • وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو اقتدار میں لانا ایک منظم منصوبے کا حصہ تھا، جس کا آغاز ایک دہائی قبل ہوا اور جس پر عمل درآمد جنرل (ر) فیض حمید کی نگرانی میں کیا گیا

سڈنی کے ساحل بونڈائی پر ’دہشت گردی‘: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہو گئی، بچوں سمیت 40 زخمی ہسپتال میں زیر علاج


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US