پنجاب پولیس کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کے کتے کی تلاش

image

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا کتا چوری کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق سابق کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا ان کے گھر کے باہر سے چوری ہوا ہے۔

ندا ڈار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نامعلوم چور گھر کے باہر سے ان کا کتا اٹھا کر لے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ندا ڈار کے پالتو کتے کی چوری کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے اور کتے کی تلاش جاری ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US