ایران نے پھر اسرائیل پر 40 میزائل داغ دیے٬ پورا ملک دھماکوں سے گونج اٹھا

image

ایران نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل پر حملہ کردیا ہے٬ آئی ڈی ایف کے مطابق ایران نے دوبارہ بیلسٹک میزائل سے اسرائیل پر حملہ کیا ہے-

اس حملے کے نتیجے میں پورا اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا ہے- ایران نے اس بار 40 میزائل فائر کیے ہیں جس کے بعد پورے ملک میں سائرن بج اٹھے-

نئے حملے میں ایران نے یہ میزائل اسرائیل کے پورٹ سٹی حیفہ میں مارے ہیں-

میزائلوں نے حیف سٹی کی ریفائنریوں براہ راست نشانہ بنایا جس کے بعد وہاں شدید آگ بھڑک اٹھی-


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US