پی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پانچ اراکینِ قومی اسمبلی کو جماعت سے نکال دیا

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ’اپنے عمل کے بعد وہ قومی اسمبلی میں ایک دوسری پارلیمانی پارٹی میں شامل ہو چکے ہیں۔ یہ کہنے کی بھی ضرورت نہیں کہ وہ اپنے عمل کے سبب نااہل ہو گئے ہیں۔‘
  • اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے اپنی تین شرائط سے آگاہ کیا ہے جس میں ایران کے میزائل پروگرام پر پابندیاں عائد کرنا شامل ہے۔
  • غزہ میں محکمہ ایمرجنسی کے حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے میں پانی کے مرتبان بھرنے کے منتظر چھ بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
  • خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ وہ 'فیصلہ سازوں' کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
  • جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مشورہ دیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت میں 'تبدیلی' پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر سے آئے تو 'زیادہ مناسب' ہوگا۔

پی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پانچ اراکینِ قومی اسمبلی کو جماعت سے نکال دیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts