بلوچستان کے ضلع قلات میں مسافر بس پر فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

قلات کی مقامی پولیس حکام کے مطابق بس پر فائرنگ کا واقعہ نیمرغ کراس کے علاقے میں پیش آیا۔ ایس ایچ او قلات پولیس حبیب نیچاری نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ اس علاقے میں بس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
  • بلوچستان کے ضلع قلات میں مسافر بس پر فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک، متعدد زخمی
  • پنجاب بھر میں بدھ کو بارش اور آندھی سے 28 افراد ہلاک، 90 زخمی
  • برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے برطانیہ میں داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی
  • پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 5.36 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11.37 روپے کا اضافہ
  • اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کو ایک بار پھر نشانہ بنانے کا دعویٰ، حملے میں 12 افراد ہلاک
  • شام میں دروز فرقے کے پیروکاروں، سکیورٹی فورسز اور مقامی قبائل میں جھڑپیں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 203 ہو گئی

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسافر بس پر فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک، متعدد زخمی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts