امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ستمبر کی کس تاریخ کو پاکستان آرہے ہیں؟ حکومت نے امکان ظاہر کردیا

image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سال ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ستمبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو تاریخی دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان میں عسکری اور سیاسی قیادت سے تاریخی ملاقاتیں کریں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ پاکستان خطے کے لیے انتہائی اہم ہوگا۔

ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان آمد کی پیش رفت چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی واشنگٹن میں ٹرمپ سے ملاقات کے چند ہفتوں بعد ہوئی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US