امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ ایران کے ساتھ نئے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے، تاہم ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ’اس وقت امریکہ کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔‘ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا: ’آبنائے ہرمز کبھی جنگ سے پہلے والی حالت میں واپس نہیں آئے گی۔‘
- ایران کے ساتھ نئے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے: امریکی صدر ٹرمپ
- ایران پر حملے منسوخ ہونے اور مذاکرات کی بحالی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
- ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے متعلق نئے بحری راستے پر معاہدے کے قریب ہیں: عباس عراقچی
- خاران میں مسلح حملہ آوروں کا پولیس اور سی ٹی ڈی تھانوں پر حملہ، عمارتوں کو نقصان، پانچ افراد زخمی
- ایتھنز کے قریب جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران دو ہیلی کاپٹروں میں تصادم، دو افراد ہلاک
امریکہ کے ساتھ اس وقت مذاکرات نہیں ہو رہے، آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے کی حالت میں کبھی واپس نہیں آئے گی: ایران